the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلورو : یکساں سول کوڈ کی مخالفت میں بنگلورو کے مرکزی اہل سنت جامعہ حضرت بلال اور ادارہ شرعیہ کے تحت بڑے پیمانے پر احتجاجی ریلی منعقد ہوئی ـ اس پروگرام میں شمالی ہند کے معروف عالم دین مولانا غلام رسول بلیاوی اورمفتی سید شاہد علی میاں نے شرکت کی۔ شہر کے غوثیہ میدان میں یکساں سول کوڈ کے خلاف احتجاجی ریلی میں بڑی تعداد میں بنگلور



اور اطراف و اکناف کے برادران اسلام موجود رہےـ اس موقع پر رکن کونسل بہار و مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ کے صدر مولانا غلام رسول بلیاوی نے حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان پرسنل لا میں مداخلت برداشت نہیں کرسکتے ۔ ـ اگر یہ سلسلہ یہیں ختم نہیں ہوا ، تو ادارہ شرعیہ کی جانب سے ہندوستان کے ہر ضلع سے مسلمانوں کا قافلہ دہلی پہنچ کر احتجاج کرے گا ـ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.